قوم کشمیر کیلئے جاگ گئی! ہم مریں گے یا مار کر رہیں گے ایسا موقع پھر کبھی نہیں آئے گا،شیخ رشید کا دبنگ اعلان
مظفرآباد ( آن لا ئن ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کشمیر ہما ری شہ رگ ہے مو دی سرکا ر نے حریت قیادت کو جیل میں قید کر رکھا ہے خا موش تما شائی بنے رہے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرئے گی ،قوم کشمیر کے لئے جاگ… Continue 23reading قوم کشمیر کیلئے جاگ گئی! ہم مریں گے یا مار کر رہیں گے ایسا موقع پھر کبھی نہیں آئے گا،شیخ رشید کا دبنگ اعلان











































