پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

حکومت کو وقت دینا چاہیے، شاہد آفریدی کا مہنگائی پر عوام کو صبرہ کا مشورہ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملک میں مہنگائی پر عوام کو صبر کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کو وقت دینا چاہیے۔ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فلاحی کاموں کیلئے پورے پنجاب میں 10 دن کا سفر ہے لہٰذا عوام سے تعاون کی اپیل کرتا ہوں، اِس وقت کڑوروں بچے اسکول سے باہر ہیں، خاص طور پر بچیاں اسکول نہیں جاسکتیں۔انہوں نے کہا کہ

دورے کامقصد لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے کوشش کرنا ہے، معاشرہ بیٹیوں اور خواتین سے چلتا ہے، انہیں اسکول لانا ہے اور تعلیم دلانی ہے۔سابق کپتان سرفراز احمد کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ سرفراز نے اچھی کپتانی کی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بہتر طریقے سے چلایاہے۔مہنگائی پر انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے حوالے سے عوام کو تھوڑا صبر کرنا چاہیے اور حکومت کو وقت دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…