طویل قطاروں کا جھنجھٹ ختم،نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے نادرا کی جانب سے آن لائن رجسٹریشن سہولت کی عوام میں زبردست پذیرائی
اسلام آباد (این این آئی)نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے نادرا کی جانب سے آن لائن رجسٹریشن سہولت کو عوام میں زبردست پذیرائی ملنے لگی، طویل قطاروں میں لگ کر انتظار کی جھنجھٹ ختم ہونے پر ایک ہفتے کے دوران 43 ہزار افراد نے رجسٹریشن کرائی۔ ترجمان نادرا نے ایک بیان میں کہا کہ غریب بے… Continue 23reading طویل قطاروں کا جھنجھٹ ختم،نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیلئے نادرا کی جانب سے آن لائن رجسٹریشن سہولت کی عوام میں زبردست پذیرائی