پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے مسافروں کا سامان مدینہ میں رہ گیا،مسافر آپے سے باہر،ایئرپورٹ عملے کی دوڑیں لگ گئیں،شدید ہنگامہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)پشاور ایئرپورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی پرواز کے مسافروں کا سامان مدینہ میں رہ گیا،پشاور ایئرپورٹ پر سامان اور آب زم زم کی تاخیر پرمسافر آپے سے باہرہوگئے، پشاور ایئرپورٹ پر دلچسپ مناظر دیکھے گئے،مسافر کنوینر بیلٹ پر چڑھ دوڑے،مسافروں کو روکنے کیلئے سی اے اے کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے

مطابق ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار مسافروں کو کنوینر بیلٹ پر چڑھنے سے روکتے رہے لیکن وہ پھر بھی باز نہ آئے،سی اے اے کے عملے کی مداخلت پر مسافروں کو کنوینر بیلٹ سے اتارا گیا،سی اے اے نے احتیاطی تدابیرکے طور پر کنوینر بیلٹ کو روک دیا تاکہ کوئی حادثہ رونما نہ ہوسکے۔ مسافروں نے پشاور ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…