جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

 طاقت کے نشے میں مجھے تھپڑ مارا گیا،خود کشی کروں یا کہاں جاؤں؟وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجارہاہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

لاہو ر(این این آئی) فیروز والا میں مبینہ طور پر وکیل کے تشدد کا شکار ہونے والی لیڈی کانسٹیبل نے اپنی ملازمت سے استعفیٰ دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ میں طاقت ور مافیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔اپنے ویڈیو بیان میں لیڈی کانسٹیبل مجھے ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، مجھے انصاف ملتا نظر نہیں آرہا،

طاقت کے نشے میں مجھے تھپڑ مارا گیا۔لیڈی کانسٹیبل نے کہاکہ میں نے پولیس فورس خدمت کیلئے جوائن کی تھی اوراب مجھے پریشر ائز کیا جارہا ہے،خود کشی کروں یا کہاں جاؤں؟۔ میں اس مافیا کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی اس لئے میں محکمہ پولیس سے استعفیٰ دے رہی ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…