وفاقی حکومت کا نیب آرڈیننس 1999ء میں ترمیم کا فیصلہ،بڑی کرپشن کے ملزمان کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجائیگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

18  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس 1999ء میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب ترمیمی بل 1999 کے سب سیکشن 10 میں نئی شق شامل کی گئی ہے۔ نیب ترمیم کے مطابق 50 ملین سے زائد کرپشن کے الزام میں گرفتاری پر جیل میں سی کلاس دی جائے گی۔ ملزم کو انوسٹی گیشن یا ٹرائل کے دوران جیل میں سی کلاس دیا جائے گاحکومت نے بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 2017ء میں بھی

ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ میں وسل بلور کی تعریف شامل کی گئی ہے جبکہ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کے سیکشن 2 میں شق نمبر 31 کا اضافہ کیا گیا ہے۔کوئی بھی شخص اینٹی کرپشن قانون aے تحت بے نامی اثاثوں کی نشاندہی کر سکے گا۔ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس منظوری کیلئے آئندہ وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…