بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیلی پارٹنر کمپنی سے مبینہ معاہدے کا انکشاف،معاملہ اوپر تک پہنچ گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (صباح نیوز) انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیلی پارٹنر کمپنی سے معاہدہ کرنے کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ یہ معاملہ جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی طرف سے اٹھایا گیا ہے ۔اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق پاکستان میں

انٹرنیٹ ٹریفک کی نگرانی کے لیے پی ٹی اے کی طرف سے مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے کے ساتھ شراکت دار کمپنی سے معاہدہ کرنے کا جائزہ لیا جائے گا ،اس حوالے سے حکام وضاحت کریں گے۔اجلاس میں وفاقی حکومت سے ملازمتوں میں صوبائی کوٹوں پر عملدرآمد کی رپورٹس بھی مانگی گئی ہیں۔ قائمہ کمیٹی اس حوالے سے اپنی سفارشات کا اعلان کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…