بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

عمران خان مری پہنچ گئے، جانتے ہیں پروٹوکول میں کتنی گاڑیاں شامل تھیں؟دیکھنے والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی اچانک مری آمد ،بغیر پروٹوکول صرف تین گاڑیوں کیساتھ گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پہنچے،پہلی بار کسی وزیراعظم کی مری آمد پر ٹریفک کو نہیں روکا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر مری پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم

عمران خان صرف 3 گاڑیوں کیساتھ گورنمنٹ ہاؤس کشمیر پہنچے،وزیراعظم کی آمد پر ٹریفک کو پروٹوکول کیلئے نہیں روکا گیا، لوگوں نے بغیر پروٹوکول وزیراعظم کی آمد پر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ ماضی میں وزرا اعظم لمبی لمبی گاڑیوں کے پروٹوکول میں مری پہنچتے تھے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…