منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی وہ یونیورسٹی جہاں پہلے کینٹین پر طلبا و طالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی لگا دی گئی پھر نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آئی این پی) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یو ای ٹی یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں طلبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے پر پابندی کے نوٹیفکیشن کوکالعدم قرار دیدیا۔اتوارکو تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یو ای ٹی یونیورسٹی کی جانب سے طالبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیا نوٹیفکیشن جلد جاری

کیا جائے گا۔وائس چانسلر یونیورسٹی نے کہا کہ نوٹیفکیشن میرے علم میں لائے بغیر جاری کیا گیا تھا، نوٹیفکیشن میں طلبا و طالبات کو الگ الگ بیٹھنے کا حکم دیا گیا تھا۔ذرائع گورنر ہاس کے مطابق نوٹیفکیشن گورنر کے علم میں لائے بغیر جاری ہوا، 3 رکنی کمیٹی تحقیقات کرے گی،گورنر ہاس ذرائع کے مطابق طبا و طالبات کے کینٹین میں اکٹھے بیٹھنے سے متعلق نیا نوٹیفکیشن کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…