بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

قصبہ بھیرہ کے موٹر وے سروس ایریا میں چھاپہ‘ ریسٹورنٹ سیل آخر وہاں ایسا کیا تھا؟جان کر آپ بھی کبھی ادھر کا رخ نہیں کرینگے

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

سرگودھا(این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے قصبہ بھیرہ کے موٹر وے سروس ایریا میں چھاپہ مار کر ریسٹورنٹ سیل کر دیا۔زرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب فوڈاتھارٹی کی

فوڈ سیفٹی ٹیم نے موٹروے سروس بھیرہ میں ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا اور ریسٹورنٹ کو ناقص سٹوریج مکڑی کے جالوں چھپکلیوں کی بھر مار پر سیل کردیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے رپورٹ مرتب کر کے حکام کا بجھوا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…