عبایا کے معاملے پر دنیا کو کوسنے والے عمران خان کی اپنی حکومت عبایا کے استعمال پر کنفیوز ہے،اسفندیارولی کا وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر پر شدیدردعمل سامنے آگیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کی جذباتی تقریر کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ کی دھمکیوں سے مسئلہ کشمیر حل ہونے کی بجائے مزید بگڑے گا، وزیر اعظم کی تقریر پر اپنے رد عمل کا اظہار… Continue 23reading عبایا کے معاملے پر دنیا کو کوسنے والے عمران خان کی اپنی حکومت عبایا کے استعمال پر کنفیوز ہے،اسفندیارولی کا وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر پر شدیدردعمل سامنے آگیا











































