منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اورنامور وکیل نے خود کوگولی مارکر خود کشی کرلی،ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اورنامور وکیل نے گولی مارکر خود کشی کرلی،ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے،تفصیلات کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے سابق سکریٹری جنرل اور نامور وکیل ایڈووکیٹ عبدالوہاب بھٹو نے گھریلو ناچاقیوں کے باعث خود پر پسٹل کے فائر کرکے خودکشی کی کوشش کی جسے ورثا نے تشویش ناک حالت میں چانڈکا اسپتال

کے شعبہ حادثات منتقل کرنے کی کوشش کی تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑگئے بعد ازاں اسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایڈووکیٹ عبدالوہاب بھٹو نے گھریلو ناچاقیوں کے باعث خودکشی کی ہے جبکہ خودکشی کرنے والے ایڈووکیٹ پی ٹی آئی رہنما سردار ممتاز بھٹو اور ان کے بیٹے امیربخش بھٹو کے قریب ساتھی اور لیگل ایڈوائیزر بھی تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…