پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

 آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دوبارہ سمجھوتے کی ضرورت نہیں، خسارہ 19ارب90کروڑ ڈالر سے کم ہوکر اب کتنا رہ گیا؟وزارت خزانہ کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دوبارہ سمجھوتے کی ضرورت نہیں۔اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ طے اصلاحات پروگرام پر عملدرآمد جاری ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ طے پہلی سہ ماہی کے اہداف حاصل کر لیے جائیں گے۔اعلامیہ کے مطابق اصلاحات پروگرام کے 7 کارکردگی معیارات، 5 اہداف اور 13 اسٹکچرل معیار ہیں۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ان تمام پر عملدرآمد  کیلئے اقدامات

لئے جا چکے،مالیاتی فریم ورک میں ایک سو ارب روپے کی کمی کی خبریں درست نہیں۔اعلامیہ کے مطابق روپے کی قدر میں کمی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کم اضافہ اور بھارت کے ساتھ کشیدگی کی وجہ سے گزشتہ مالی سال مالیاتی خسارہ بڑھا۔اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے اقدامات کے باعث جاری کھاتوں کے خسارے کو کم کیا گیا،جاری کھاتوں کے خسارے کو 19 ارب 90 کروڑ ڈالر سے کم کر کے 13 ارب 50 کروڑ ڈالر پر لایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…