پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

صرف گزشتہ ایک سال میں  آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 39 روپے مہنگا،چینی،گوشت،مرغی کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ادارہ شماریات نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ ایک سال کے دوران اشیائے خورد و نوش کی مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ایک سال میں 10 کلوگندم 29 روپے مہنگی ہوئی، جبکہ آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 39 روپے مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کی جاری کی گئی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں چینی 20 روپے فی کلو جبکہ باسمتی چاول 6 روپے فی کلو مہنگے ہوئے۔دستاویز کیمطابق اگست 2018 تا اگست 2019 گائے کا گوشت 45 روپے

فی کلو،بکرے کا گوشت 84 روپے فی کلو جبکہ  زندہ برائلرمرغی ایک سال میں 61 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ایک سال میں ڈھائی کلو کوکنگ آئل کا ڈبہ 82 روپے، مسور کی دال 12روپے، مونگ کی دال 57 روپے،ماش کی دال 34 روپے اورچنے کی دال 13 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ادارہ شماریات کا مزید کہنا ہے کہ ایک سال میں تازہ دودھ، دہی سات سات روپے فی کلو مہنگے ہوئے، آلو 7 روپے، پیاز 23 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…