سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کردی،”مائنس عمران خان فارمولے“ کاانکشاف
اسلام آباد (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کے پیچھے ذاتی عناد اور بغض نظر آرہا ہے، ملک کو چیلنجز درپیش ہیں، دھرنے دینے کا وقت مناسب نہیں ہے، عمران خان حکومت اورپارلیمنٹ دونوں مدت پوری کریں گے، مائنس عمران خان فارمولا کسی صورت قابل… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کردی،”مائنس عمران خان فارمولے“ کاانکشاف











































