مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت، نیب نے اشتہار شائع کروادیا، متاثرین سے کیا اپیل کردی؟
کراچی (این این آئی)مرید عباس قتل کیس میں نیب نے ملزم عاطف زمان کے خلاف مالی فراڈ کی باقاعدہ تفتیش شروع کردی۔ جعلسازی سے متاثرہ افراد سے درخواستیں جمع کرانے کے لئے اشتہار شائع کرادیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن طارق دھاریجو کا کہنا ہے نیب کیس کے مالی پہلووں پر کام کرے گا جبکہ تفتیشی… Continue 23reading مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت، نیب نے اشتہار شائع کروادیا، متاثرین سے کیا اپیل کردی؟











































