پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ اور وزیر اعظم کے دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں جمع کرائی جانے والی رقم اب کتنی ہو چکی ہے اور 10 ارب 88 کروڑ حکومت نے کہاں خرچ کر دیے، سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

datetime 4  ستمبر‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) سپریم کورٹ اور وزیر اعظم کے دیامیر بھاشا ڈیم فنڈ میں اب تک جمع کرائی جانے والی رقم 10ارب90کروڑ سے تجاوز کرگئی، جس میں سے 10ارب88کروڑ 33لاکھ 39ہزار 523روپے کی سرمایاکاری کردی گئی ہے جبکہ باقی ایک کروڑ 73لاکھ 62ہزار 637روپے ڈیم فنڈ اکاونٹ میں موجود ہے، سٹیٹ بینک کی جانب سے

جاری تازہ اعداوشمار کے مطابق ڈیم فنڈ میں اب تک کل ارب90کروڑ 7لاکھ 2ہزار 160روپے کی رقم جمع ہوئی ہے، جس میں سے نیشنل بینک کے توسط سے 10ارب88کروڑ 33لاکھ 39ہزار 523روپے کی سرمایاکاری کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال مئی سے ڈیم فنڈ میں رقوم جمع کرانے کے سلسلہ میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…