ملاقات صرف تب ہی ممکن ہے جب۔۔۔! جیل انتظامیہ نے حمزہ شہباز کی جانب سے نوا زشریف سے ملاقات کی خو اہش پر بڑافیصلہ سنادیا
لاہور(این این آئی) کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی جانب سے اپنے تایا سابق وزیر اعظم محمد نوا زشریف سے ملاقات کی خو اہش پر تحریری درخواست طلب کر لی۔نواز شریف اورحمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں تاہم انہیں الگ بیرکس میں رکھا گیا ہے۔… Continue 23reading ملاقات صرف تب ہی ممکن ہے جب۔۔۔! جیل انتظامیہ نے حمزہ شہباز کی جانب سے نوا زشریف سے ملاقات کی خو اہش پر بڑافیصلہ سنادیا











































