جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ، پاک فوج و دیگر ادارے ہائی الرٹ
راولپنڈی(سی پی پی)راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی جس کے باعث طغیانی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔جڑواں شہروں میں کالے بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے تو شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ بارش شروع ہوئی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔ کئی گھنٹے… Continue 23reading جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی میں طغیانی کا خطرہ، پاک فوج و دیگر ادارے ہائی الرٹ