بھارت کے ہندو توا کے نظرئیے سے نمٹنا ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے دھماکے دار اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر عالمی سطح پر متنازعہ علاقہ ہے ،بھارت یکطرفہ اقدام کر کے لوگوں سے حق خود ارادیت نہیں چھین سکتا، بھارت کے ہندو توا کے نظرئیے سے نمٹنا خارجہ پالسی کا سب سے بڑا چیلنج ہے،ہماری حکومت میں طالبان امریکہ مذاکرات… Continue 23reading بھارت کے ہندو توا کے نظرئیے سے نمٹنا ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے دھماکے دار اعلان کر دیا











































