منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی سی ویو عوام کیلئے بند کیا جائے کیونکہ۔۔۔وسیم اکرم کی اہلیہ نے حکومت سے اہم مطالبہ کردیا، ویڈیو،تصاویر شیئر کردیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی (سی پی پی)پاکستانی سابق کھلاڑی، سوئینگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کراچی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کلفٹن کا ساحل عوام کے لیے بند کیا جائے۔شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر استعمال شدہ سرنج اور اسپتال کے فضلے کی ویڈیوز اور تصاویر ٹوئٹ کرتے ہوئے کراچی کی انتظامیہ سے

مطالبہ کیا ہے کہ کلفٹن کا ساحل عوام کے لیے بند کر دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ سی ویو اس وقت انتہائی خطرناک ہوگیا ہے، سی ویو کراچی پر کئی کلومیٹرتک استعمال شدہ سرنج اور اسپتال کا فضلہ بکھرا پڑا ہے۔شنیرا اکرم نے مزید کہا کہ وہ 4 سال سے کراچی سی ویو پر مارننگ واک کر رہی ہیں لیکن اسپتال کا فضلہ دیکھ کر آج خوف زدہ ہو گئیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…