غریب گھرانوں کی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر دبئی لیجا کر فروخت کرنے کا انکشاف
لاہور(این این آئی)غریب گھرانوں کی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر دبئی لیجا کر فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جوہر ٹاؤن کی رابعہ ملزم کی ضمانت منسوخ کرانے کیلئے سیشن کورٹ پہنچ گئی۔ رابعہ نے بتایا کہ محمد قاسم غریب لڑکیوں کو شادی کیلئے ورغلاتا ہے۔ مجھے کہا گیا کہ میرا بھائی آسٹریلیا… Continue 23reading غریب گھرانوں کی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر دبئی لیجا کر فروخت کرنے کا انکشاف