منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شکارپورمیں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا ،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

datetime 29  مئی‬‮  2019

شکارپورمیں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا ،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

شکارپور،لاہور(سی پی پی،این این آئی )شکار پورمیں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا،سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکار پورکے علاقے ڈکھن میں خاتون کا ایڈزمیں مبتلاہونا جرم بن گیا۔سفاک شوہربہادررند نے اپنی زوجہ زرینہ خاتون کو گلہ دبا کر قتل کر… Continue 23reading شکارپورمیں خاتون کا ایڈز میں مبتلا ہونا جرم بن گیا ،سفاک شوہر نے قتل کرنے کے بعد لاش درخت سے لٹکا دی

اسلام آبادکو 4ماہ تک مفلوج رکھنے والا ایک دن کیلئے بھی احتجاج برداشت نہیں کرسکا ‘ مریم نواز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ہونیوالے تشدد پر پھٹ پڑیں

datetime 29  مئی‬‮  2019

اسلام آبادکو 4ماہ تک مفلوج رکھنے والا ایک دن کیلئے بھی احتجاج برداشت نہیں کرسکا ‘ مریم نواز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ہونیوالے تشدد پر پھٹ پڑیں

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ، وزیر اعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرکے دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد ایک دن کے… Continue 23reading اسلام آبادکو 4ماہ تک مفلوج رکھنے والا ایک دن کیلئے بھی احتجاج برداشت نہیں کرسکا ‘ مریم نواز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ہونیوالے تشدد پر پھٹ پڑیں

100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 29  مئی‬‮  2019

100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

جہلم(آن لائن) پنڈ دادن خان کے قریبی گاؤں ہرن پور میں پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے، چاندی کے سکے اور مورتیاں برآمد ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی گاؤں ہرن پور میں 100سالہ قدیم گھر کو از سر نو تعمیر کیلئے گرایا گیا، مکان کی بنیادوں سے سونے اور چاندی کے قدیم… Continue 23reading 100 سال پرانے مکان کی کھدائی کے دوران سونے ،چاندی کے سکے برآمد،اس کے علاوہ مکینوں کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ ان کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2019

تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

پشاور(آن لائن)تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے جبکہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والے… Continue 23reading تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

موبائل فون رکھنے سے اعتکاف ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ مفتی نعیم نےبڑا مسئلہ حل کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2019

موبائل فون رکھنے سے اعتکاف ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ مفتی نعیم نےبڑا مسئلہ حل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل اعتکاف بیٹھنا ایک فیشن بن چکا ہے۔اسی حوالہ سے معروف مذہبی سکالر مفتی نعیم کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران اپنے پاس موبائل فون رکھنے سے اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موبائل فون پاس رکھنے سے معتکف دنیا سے جڑا رہتا ہے۔ اگر معتکف کے… Continue 23reading موبائل فون رکھنے سے اعتکاف ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ مفتی نعیم نےبڑا مسئلہ حل کردیا

ایئر پورٹس پر غیر ملکیوں کے صحت کوائف کا اندراج محض کاغذی کارروائی تک محدود،سینٹ کمیٹی میں سنسنی خیز انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2019

ایئر پورٹس پر غیر ملکیوں کے صحت کوائف کا اندراج محض کاغذی کارروائی تک محدود،سینٹ کمیٹی میں سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت میں چیئرمین کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ایئرپورٹس پر غیر ملکیوں کے صحت کے کوائف کا اندراج محض کاغذی کارروائی کی حد تک کیا جا رہا ہے، غفلت پر مبنی طریقہ کار کی وجہ سے ایسے بہت سے غیر ملکی پاکستان کی حدود میں… Continue 23reading ایئر پورٹس پر غیر ملکیوں کے صحت کوائف کا اندراج محض کاغذی کارروائی تک محدود،سینٹ کمیٹی میں سنسنی خیز انکشاف

پی آئی اے اور نجی ایئرلائنز نے عید سے پہلے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کردیا،لاہور سے کراچی کادوطرفہ کرایہ 14ہزار سے بڑھ کر کتنا ہوگیا؟

datetime 29  مئی‬‮  2019

پی آئی اے اور نجی ایئرلائنز نے عید سے پہلے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کردیا،لاہور سے کراچی کادوطرفہ کرایہ 14ہزار سے بڑھ کر کتنا ہوگیا؟

کراچی(این این آئی)عالمی منڈی میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے اور روپے کی بے قدری کے باعث پی آئی اے سمیت نجی ایئرلائنز نے اچانک کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔ فضائی کمپنیوں نے لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور کے درمیان چلنے والی پروازوں کے کرائے بڑھا دیئے ہیں۔پی آئی اے کے لاہور سے کراچی… Continue 23reading پی آئی اے اور نجی ایئرلائنز نے عید سے پہلے کرایوں میں ہوشربا اضافہ کردیا،لاہور سے کراچی کادوطرفہ کرایہ 14ہزار سے بڑھ کر کتنا ہوگیا؟

شیخ رشید کہتے ہیں چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو کے پیچھے پیپلزپارٹی کا ہاتھ ہے؟صحافی کے سوال پر زرداری کے قہقہے،جانتے ہیں کیا جواب دیا؟

datetime 29  مئی‬‮  2019

شیخ رشید کہتے ہیں چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو کے پیچھے پیپلزپارٹی کا ہاتھ ہے؟صحافی کے سوال پر زرداری کے قہقہے،جانتے ہیں کیا جواب دیا؟

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین نیب ویڈیو میں پیپلزپارٹی کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین کے ذاتی معاملا ت میں میر ا واسطہ نہیں لیکن ہما را مطالبہ ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ( ر ) جا وید اقبال نیب دفتر کو سیاستدانو ں… Continue 23reading شیخ رشید کہتے ہیں چیئرمین نیب کی متنازع ویڈیو کے پیچھے پیپلزپارٹی کا ہاتھ ہے؟صحافی کے سوال پر زرداری کے قہقہے،جانتے ہیں کیا جواب دیا؟

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز فی الفور جاری کئے جائیں،بلاول زرداری نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2019

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز فی الفور جاری کئے جائیں،بلاول زرداری نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اس بات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات زرداری ہا ؤ س اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ؤ ں کے ایک اجلاس کے دوران… Continue 23reading رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز فی الفور جاری کئے جائیں،بلاول زرداری نے بڑا مطالبہ کردیا