جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کچھ مہینے بعد عمران خان کیساتھ ہو گا،سعد رفیق کی دھمکیاں، حیرت انگیز پیش گوئی کردی
لاہور(این این آئی) پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کچھ مہینے بعد عمران خان کے ساتھ ہو گا اور وہ بھی وہیں آئیں گے جہاں ہم سب موجود ہیں،ہم نہیں چاہتے کہ جو زیادتی ہمارے ساتھ… Continue 23reading جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے کچھ مہینے بعد عمران خان کیساتھ ہو گا،سعد رفیق کی دھمکیاں، حیرت انگیز پیش گوئی کردی