ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جو کہا کر دکھایا ، مختلف الزامات میں قیدپاکستانیوں کی بڑی تعداداپنے وطن واپس پہنچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)سعودی جیلوں میں مختلف الزامات میں قید 260 پاکستانی ڈی پورٹ ہوکر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے 260 پاکستانی شہری ملتان ایئرپورٹ پر سعودی ایئر لائن کی خصوصی پرواز ایس وی 800 کے ذریعے جدہ سے واپس پہنچے،بے دخل کئے گے پاکستانی مختلف الزامات

پر سعودی جیلوں میں قید تھے۔ ملتان ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن اسٹاف نے پوچھ گچھ کے بعد تمام افراد کو جانے کی اجازت دے دی۔واضح رہے کہ رواں برس سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…