ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے نکلنے کی تیاری شروع،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ابتدائی رپورٹ کی تیاری شروع کردی،سفارشات پر عملدرآمد کی ابتدائی رپورٹ آئندہ ماہ ایشیا پیسفک گروپ کو ارسال کی جائے گی۔وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ابتدائی رپورٹ… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے نکلنے کی تیاری شروع،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا