منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

افواہوں کا ڈراپ سین، عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن)افواہوں کا ڈراپ سین، عوام کیلئے خوشخبری،پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا باضابطہ اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق  حکومت نے ماہ ستمبر کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرول 4.59‘ ڈیزل 5.33‘ لائٹ ڈیزل 5.63 اور مٹی کا تیل 4.27 روپے سستا ہوگیا وزارت خزانہ کی منظوری کے بعد اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ پیٹرول کی قیمت 4.59 روپے کمی کے بعد 113.24 روپے‘ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 5.33 روپے کمی کے بعد 127.14 روپے‘ لائٹ ڈیزل کی قیمت 5.63 روپے کمی کے  بعد 91.89 روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 4.27 روپے کمی کے بعد 99.57 روپے ہوگئی ہے نئی قیمتوں کا اطلاق آج اتوار سے ہوچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…