پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

اکٹھی 4چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،تفصیلات جاری‎

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے اسلامی سال کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے مطابق یکم ستمبر نئے اسلامی سال 1441 ھ یعنی محرم کا پہلا دن ہو گا، محرم الحرام کے موقع پر یوم عاشور کے حوالے سے حکومت ہر سال نویں، دسویں محرم کو تعطیل کا اعلان کرتی ہے، اس دفعہ بھی یوم عاشور پر تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا، اس دفعہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل کو آ رہا ہے، اس طرح حکومت کی جانب سے 9 اور 10 ستمبر کو تعطیل کا اعلان کیا جائے گا۔ یہ دونوں چھٹیاں وفاقی اداروں

کی دو چھٹیوں یعنی بروز ہفتہ اور اتوار 7 اور 8 ستمبر کے ساتھ مل رہی ہیں، اس طرح وفاقی اداروں کے ملازمین ملک بھر میں چار چھٹیاں منائیں گے۔ باقی ملک میں جہاں ہفتے کو صوبائی حکومت کی جانب سے چھٹی نہیں دی جاتی، وہاں کے ملازمین صرف تین چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔ واضح رہے کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم کا چاند نظر آ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…