فواد چوہدری نے نہ صرف مجھے تھپڑ مارا بلکہ ۔۔۔صحافی سمیع ابراہیم بھی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہ بیٹھے ،ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی سمیع ابراہیم نے تھپڑمارنے اور دھمکیاں دینے پر وفاقی وزیر فوادچوہدری کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع کرادی۔ درخواست میں سمیع ابراہیم نے موقف اپنایا ہے کہ میں نجی ٹی وی چینل کے مالک کی بیٹی کی شادی میں آیا تھا،شادی کی تقریب میں ارشد شریف ، رؤف کلاسرا… Continue 23reading فواد چوہدری نے نہ صرف مجھے تھپڑ مارا بلکہ ۔۔۔صحافی سمیع ابراہیم بھی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہ بیٹھے ،ایسا قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی