منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

زرداری کے 2راز دار آپس میں لڑپڑے! وعدہ معاف گواہ بننے کا خطرہ،سابق صدربھی ہاتھ پرہاتھ رکھ کر نہ بیٹھے، جیل میں ہی بڑی چال چل دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئرصحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے 2 رازداروں کا آپس میں جھگڑا ہوگیا ہے۔ سابق چیئرمین فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی اور آئی جی جیل خانہ جات نصرت منگن جیل میں لڑ پڑے ۔عمران یعقوب نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو خبر ملی ہے کہ نثار مورائی

پر پولیس کی حراست میں دباؤ ڈالا جا رہا ہےاور انہیں خدشہ ہے کہ وہ بھی باقی ساتھیوں کی طرح وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔جس پر سابق صدر نے نثار مورائی کو خاموش رکھنے کے لیے نصرت منگن کو ذمہ داری سونپی ہےاور جیل میں نثار موائی پر سختی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ نثار مورائی کے اہلخانہ کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جیل میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…