اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

جو کام پاکستان کا کوئی وزیر اعظم آج تک نہ کرسکاعمران خان نےکردکھایا، سکھوں کے بعد ہندو برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

سیالکوٹ(این این آئی) قیام پاکستان کے بعد بند ہونے والا سیالکوٹ کا تاریخی شوالہ تیجا سنگھ مندر 72 سال بعد ہندو برادری کیلئے کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مندر کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے، ہندو برادری مندر میں پوری آزادی کے ساتھ اپنی مذہبی رسومات ادا کررھی ہے۔سیالکوٹ کے وسط میں واقع خوبصورت اور فن تعمیر کا شاہکار شوالہ تیجا سنگھ مندر کی تاریخی عمارت کو

دیکھنے کیلئے ہر کوئی بے تاب ہے ۔ہندو برادری نے مندر کھولنے پر حکومت پنجاب اور مقامی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔عبادت کیلئے کھولنے کے بعد دور دراز سے سیاح بھی اس مندر کو دیکھنے کیلئے آرہے ہیں اور مندر کے نقش نگار کو اپنے کیمرے میں قید کررہے ہیں۔مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے مندر کھولنے کے بعد اس کی تزئین و آرائش کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔



کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…