آصف زرداری نے وہ کونسی ’’غلطی‘‘کی جس کی سزاآصف زرداری کو اب دی جارہی ہے ؟بختاور بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریزہوگیا،پھٹ پڑیں
اسلام آباد ( آن لائن ) آصف زرداری کو مشرف کو اقتدار سے نکالنے کی سزا دی جا رہی ہے، آمروں کے پروردہ آج پھر اقتدارمیں ہیں، لہٰذا اس پر کسی کو حیرت نہیں ہونی چاہیے کہ پاکستان خوشحال کیوں نہیں ہورہا۔ آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 2007اور… Continue 23reading آصف زرداری نے وہ کونسی ’’غلطی‘‘کی جس کی سزاآصف زرداری کو اب دی جارہی ہے ؟بختاور بھٹو کے صبر کا پیمانہ لبریزہوگیا،پھٹ پڑیں











































