پاکستان ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا،بھرتیوں کا عمل 6ستمبر تک جاری رہے گا،تفصیلات جاری
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعظم عمران خان اور وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کے وژن کے مطابق ریلوے لاہور ڈویژن میں قرعہ اندازی کے ذریعے شفافیت کے ساتھ بھرتیوں کا باقاعدہ آغاز دو ستمبر سے کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس ریلوے لاہور کے کمیٹی روم میں ٹرین لائٹنگ معاون، خاکروب مکینیکل اور سی اینڈ… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا،بھرتیوں کا عمل 6ستمبر تک جاری رہے گا،تفصیلات جاری











































