برقعہ پہن کر لڑکی سے ملنے جانے والا پولیس کانسٹیبل پکڑا گیا،ہل علاقہ نے عبرت کا نشان بناڈالا
لاہور (این این آئی) رحیم یار خان کے علاقہ میں برقعہ پہن کر معشوقہ سے ملنے جانے والا پولیس کانسٹیبل پکڑا گیا،ہل علاقہ خوب درگت بنائی۔ بتایاگیا ہے کہ خان پورتھانہ سٹی خان پور کا پولیس کانسٹیبل برقعہ پہن کر معشوقہ کو ملنے بیوٹی پارلرظاہرپیر گیا جہاں اہل علاقہ نے شک گزرنے پر ججہ عباسیاں… Continue 23reading برقعہ پہن کر لڑکی سے ملنے جانے والا پولیس کانسٹیبل پکڑا گیا،ہل علاقہ نے عبرت کا نشان بناڈالا