پی آئی اے کے ریونیو میں 41 فیصد تک اضافہ،بڑی خوشخبری سنادی گئی
کراچی(آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ایئر مارشل ارشد محمود ملک نے کہا ہے کہ 6 ماہ کے عرصے میں قومی ایئر لائن کا ریونیو 41 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے پی… Continue 23reading پی آئی اے کے ریونیو میں 41 فیصد تک اضافہ،بڑی خوشخبری سنادی گئی









































