کراچی،پروفیسر فصیح عثمانی اور انکے بیٹے کا قتل، پورے گھر میں کیا صورتحال تھی؟پوری فیملی کچھ عرصہ بعد کہاں جانیوالی تھی؟ چونکا دینے والے انکشافات

13  اکتوبر‬‮  2019

کراچی (این این آئی)شہرقائد کے علاقے کلفٹن میں داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر فصیح عثمانی اور انکے بیٹے کامران عثمانی کے دہرے قتل کی واردات کی تفتیش میں وفاقی حساس ادارے بھی شامل ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق ابھی تک جو تفتیش ہوئی ہے اور جو شواہد ملے ہیں ان سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ قاتل پہلی مرتبہ گھر میں نہیں گھسا یا گھسے، فیملی کچھ عرصہ بعد ہمیشہ کیلئے امریکا منتقل ہونے والی تھی۔شواہد کے مطابق پورے گھر میں ایک فیصدمزاحمت نہیں پائی گئی، جدید طرز کی تفتیش میں سیل فون کا

ڈیٹا بھی حاصل کرلیا گیا ہے، جبکہ بیوہ سے تین مرتبہ تفصیلی بات چیت ہوچکی ہے، جس سے کئی امور سامنے آئیں ہیں تاہم ٹھوس بات نہ ہونے پر ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا قاتل ایک دن میں بھی پکڑا جاسکتا ہے اور کئی دن بھی لگ سکتے ہیں، پولیس کے مطابق بیوہ سے بات چیت کے علاوہ پولیس کی باہم مشاورتیں اس سے زیا دہ عرصے تک جاری ہیں، پولیس کے مطابق اعلی افسران کامعمہ حل کرنے پر بہت دباؤ ڈال رہے ہیں مگر بظاہر یہ ایک ان دوہرے قتل کا اندھا مقدمہ ہے مگر کسی بھی وقت پیش رفت ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…