لاہور(نیوزڈیسک)عبدالعلیم خان کو اہم ترین عہدے پر تعینات کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے علیم خان کو کابینہ کا حصہ بنانے کی منظوری دیدی، عبدالعلیم خان کو بلدیات کی وزارت دئیے جانے کا امکان ہے۔