پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

 حمزہ شہباز شریف کیخلاف مزید دو ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق نیب کے وعدہ معا ف گواہ بن گئے،بیان قلمبند کروادیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

 حمزہ شہباز شریف کیخلاف مزید دو ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق نیب کے وعدہ معا ف گواہ بن گئے،بیان قلمبند کروادیا

لاہور (آن لائن) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے خلاف مقدمہ درج منی لانڈرنگ کیس کے مزید دو ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق نیب کے وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔ مذکورہ دونوں ملزمان کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہوں کی تعداد تین ہو… Continue 23reading  حمزہ شہباز شریف کیخلاف مزید دو ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق نیب کے وعدہ معا ف گواہ بن گئے،بیان قلمبند کروادیا

وزیراعظم عمران خان کی درخواست قبول، قطر نے اپنی جیلوں میں قید بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو رہا کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کی درخواست قبول، قطر نے اپنی جیلوں میں قید بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو رہا کردیا

دوحا(آن لائن) قطر نے اپنی جیلوں میں قید 53 پاکستانیوں کو رہا کردیا۔ قطر کی مختلف جیلوں میں جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کے باعث  طویل عرصے سے قید 53 پاکستانیوں کو  آزادی  کا پروانہ مل گیا۔ قطری حکومت نے  وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر جرمانہ ادا نہ کرنے والے پاکستانی قیدیوں کو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی درخواست قبول، قطر نے اپنی جیلوں میں قید بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو رہا کردیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی،فائدہ کس کو ہوگا؟اسفندیار ولی خان  نے انتباہ کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی،فائدہ کس کو ہوگا؟اسفندیار ولی خان  نے انتباہ کردیا

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان فاصلوں اور بد اعتمادی بڑھنے کا فائدہ دہشت گردوں کو ہوگا لہٰذا جاری امن مذاکرات کی کامیابی پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے اور پاکستان اور اس حوالے سے اپنا خصوصی کردار ادا کرنا چاہئے،… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی،فائدہ کس کو ہوگا؟اسفندیار ولی خان  نے انتباہ کردیا

پاکستان کو بھارت سے صرف گزشتہ سال تجارت میں کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 10  اگست‬‮  2019

پاکستان کو بھارت سے صرف گزشتہ سال تجارت میں کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

لاہور(این این آئی)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بھارت سے دو طرفہ تجارت ختم کرنے کے فیصلے کی بھرپور تائید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جب تک تمام معاملات حل نہیں ہوتے بھارت سے روئی، دھاگہ اور کپڑا درآمد نہیں کریں گے،پاکستان کو بھارت سے گزشتہ سال تجارت میں ایک ارب 40کروڑ… Continue 23reading پاکستان کو بھارت سے صرف گزشتہ سال تجارت میں کتنے ارب ڈالرز کا نقصان ہوا؟ حیرت انگیزانکشاف

نیب کی گرفتاریاں،شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کااہم مشاورتی اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے

datetime 10  اگست‬‮  2019

نیب کی گرفتاریاں،شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کااہم مشاورتی اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، کشمیر ایشو،مہنگائی، نیب کی گرفتاریوں سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا گیا، مسلم لیگ (ن) نے عوامی رابطہ… Continue 23reading نیب کی گرفتاریاں،شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کااہم مشاورتی اجلاس،بڑے فیصلے کرلئے گئے

خواجہ آصف کے الزامات،بلاول زر داری کا شدید ردعمل،وقت آنے پر کیا کرینگے؟ شہبازشریف کو انتباہ کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2019

خواجہ آصف کے الزامات،بلاول زر داری کا شدید ردعمل،وقت آنے پر کیا کرینگے؟ شہبازشریف کو انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پرخواجہ آصف کی جانب سے آصف زرداری پر الزامات پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنے تحفظات سے شہباز شریف کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پیغام ن لیگ کے دو اہم رہنماوں کے ذریعے بلاول شہباز ملاقات سے ایک دن پہلے دیا گیا۔ذرائع… Continue 23reading خواجہ آصف کے الزامات،بلاول زر داری کا شدید ردعمل،وقت آنے پر کیا کرینگے؟ شہبازشریف کو انتباہ کردیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا،کے ایس ای100انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

datetime 10  اگست‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا،کے ایس ای100انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا،اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران نہ صرف بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی بلکہ کے ایس ای100انڈیکس 2200پوائنٹس کم ہو گیا جس کی وجہ سے انڈیکس31ہزاراور30ہزار پوائنٹس کی دو بالائی حد سے کم ہو کر29ہزار پوائنٹس کی انتہائی کم ترین سطح پر… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا،کے ایس ای100انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کمی،سرمایہ کاروں کے کھربوں ڈوب گئے

اہم سیاسی جماعت کے رہنماء پرنوشہرہ میں قاتلانہ حملہ،شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں جاں بحق

datetime 10  اگست‬‮  2019

اہم سیاسی جماعت کے رہنماء پرنوشہرہ میں قاتلانہ حملہ،شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں جاں بحق

رسالپور (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی ممبر نوشہرہ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رسالپور کے علاقے زنڈوبانڈہ کا عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم کارکن اور پارٹی کے ضلعی ممبر نوشہرہ ملک یحییٰ خان کچھ روز پہلے نوشہر ہ کی عدالت میں پیشی بھگتنے… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے رہنماء پرنوشہرہ میں قاتلانہ حملہ،شدید زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں جاں بحق

منفرد ریکارڈ، سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایک سابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور سابق وزراء عید الاضحی جیل میں گزاریں گے

datetime 10  اگست‬‮  2019

منفرد ریکارڈ، سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایک سابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور سابق وزراء عید الاضحی جیل میں گزاریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سابق صدر اور دو سابق وزرائے اعظم سمیت درجن بھر سیاست دان و سابق وزراء عید الاضحی کا تہوار جیل میں گزاریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اگرچہ سابق وزرائے اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو ’نواب محمد احمد خان قتل… Continue 23reading منفرد ریکارڈ، سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ، ایک سابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور سابق وزراء عید الاضحی جیل میں گزاریں گے