پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

 ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں مہنگے ترین ممالک کی فہرست جاری کردی، پاکستان کی انتہائی تشویشناک پوزیشن

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بنک نے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان کوسب سے زیادہ مہنگائی والا ملک قراردیاہے.پاکستان بنگلہ دیش. نیپال. سری لنکا سے بھی پیچھے رہ گیا. پاکستان ہر روز سنگین معاشی بحران میں پھنس رہا ہے. ملک پر قرضوں کا بوجھ روز بہ روز بڑ ھ رہا ہے. عوام کے

لیے مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے. عوام کی معاشی مشکلات میں اضافہ کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوتاہے. انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کے لیے مشکلات میں اضافہ کررہی ہے. تحریک انصاف کے دور میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے سے ملک معاشی طور پر دلدل پھنس رہا ہے. ایک سال میں ملک کو مالیاتی طور پرکمزور کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…