میں نے کبھی زندگی میں ہیروئن نہیں دیکھی
لاہور (آن لائن)مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ سیف سٹی کے ریکارڈ نے میرے مو قف کو درست ثابت کیا ہے کہ ٹول پلازہ پر کوئی کارروائی نہیں ہوئی، میں نے کبھی زندگی میں ہیروئن نہیں دیکھی، شہریار آفریدی کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی… Continue 23reading میں نے کبھی زندگی میں ہیروئن نہیں دیکھی











































