منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

کشمیریوں کے خون کا سودا کس نے کیا ؟ عابد شیر علی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کی حکومت نے کشمیریوں کے خون کا واشنگٹن میں سودا کر دیا ہے، کشمیریوں کی 70 سالہ قربانیوں کو بیچ دیا ہے۔چوہدری عابد شیر علی دورہ فرانس کے موقع پر پارٹی رہنما چوہدری طاہر محمود گجر اور شکیل بھٹی کی طرف اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کے دور میں مودی کی جرات نہیں تھی

کہ کشمیر کی طرف بربریت تو کیا میلی انکھ سے بھی دیکھتا، اب وہ وہاں نہتے معصوم لوگوں کی قتل وغارت کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج وہ روس گیا ہے اس سے پہلے وہ عرب ممالک اور یورپی ممالک کا دورہ کر چکا ہے ہماری حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام ہو ٓچکی ہے یہ تو ہماری بہادر مسلح افواج کی ہمت ہے کہ وہ قربانی دے کر اپنا دفاع کررہے ہیں۔ضرورت سفارت کاری اور مسلح افواج کا ساتھ دینے کی ہے نیازی حکومت کی سفارت کاری مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…