پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی اے نے ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ڈبل سم موبائل فونز کی رجسٹریشن میں 15 ستمبر تک توسیع کا اعلان کردیا۔ایک پبلک نوٹس کے ذریعے پی ٹی اے نے ڈبل سم استعمال کرنے والے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ 15 ستمبر تک اپنا موبائل رجسٹر کرائیں جس کے بعد مزید توسیع نہیں کی جائیگی۔ اس سے قبل پی ٹی اے نے ڈبل سم والے صارفین کو اپنے فون کا دوسرا آئی ایم ای آئی 31 اگست تک رجسٹر کرنے

کی ہداہت کی تھی۔خیال رہے ہر ڈبل سم والے موبائل کا الگ الگ آئی ایم ای آئی ہوتا ہے۔ سکیورٹی حالات کے پیش نظر پی ٹی اے ملک بھر میں ڈبل سم فون کی رجسٹریشن کررہا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے دئیے ہوئے نمبر اور ویب سائٹ پہ ڈبل سم رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی وضع کیا ہوا ہے۔پی ٹی ای نے خبردار کیا ہے کہ ڈوئل سم رجسٹر نہ ہونے کی صورت میں موبائل فون 15 ستمبر کے بعد استعمال کے قابل نہیں رہیں گے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…