منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی معروف یونیورسٹی کے وائس چانسلر مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

datetime 1  جون‬‮  2019

پاکستان کی معروف یونیورسٹی کے وائس چانسلر مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

کراچی(آن لائن)حکومت سندھ نے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں کے معاملے پر وائس چانسلر ڈاکٹر فتح برفت کو معطل کردیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فتح محمد برفت کیخلاف سندھ یونیورسٹی میں زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، گاڑیوں کے غلط استعمال، بھرتیوں، جعلی بلوں کی ادائیگی اور دیگر سنگین الزامات پر اینٹی کرپشن… Continue 23reading پاکستان کی معروف یونیورسٹی کے وائس چانسلر مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل

عثمان بزدار کا کوٹلہ نصیر چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

datetime 1  جون‬‮  2019

عثمان بزدار کا کوٹلہ نصیر چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا راجن پور کے علاقے کوٹلہ نصیر چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج… Continue 23reading عثمان بزدار کا کوٹلہ نصیر چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار

آئمہ مساجد /خطباء کو اعزازیہ،آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کافیصلہ،مدارس کے طلباء کیلئے بھی بڑی رقم مختص کردی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2019

آئمہ مساجد /خطباء کو اعزازیہ،آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کافیصلہ،مدارس کے طلباء کیلئے بھی بڑی رقم مختص کردی گئی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں آئمہ مساجد /خطباء کو اعزازیہ کی ادائیگی کیلئے مجوزہ منصوبے کے تحت تمام تفصیلات پر مبنی جامع اور مکمل کیس ایک ماہ کے اندر تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اورعندیہ دیا ہے کہ اس منصوبے کو آئندہ بجٹ میں ڈالا جائیگا۔ انہوں نے تمام اسسٹنٹ… Continue 23reading آئمہ مساجد /خطباء کو اعزازیہ،آئندہ بجٹ میں شامل کرنے کافیصلہ،مدارس کے طلباء کیلئے بھی بڑی رقم مختص کردی گئی

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی،بڑے پیمانے پر اقدامات کا آغاز

datetime 31  مئی‬‮  2019

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی،بڑے پیمانے پر اقدامات کا آغاز

پشاور (آن لائن)افغان مہاجرین کے عید الفطر کے بعد ڈیڈلائن ختم ہونے اور انہیں وطن واپس بھیجوانے اور ممکنہ طور پر ڈیڈ لائن میں توسیع کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کی ڈیڈ لائن میں گزشتہ  سال 8مہینے کی توسیع کی تھی افغان مہاجرین کی… Continue 23reading پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی،بڑے پیمانے پر اقدامات کا آغاز

تین اہم وزیر نشانے پر آگئے،وفاقی کابینہ میں پھرتبدیلیوں کا آغاز،شیخ رشید کے انکشافات، کھلبلی مچ گئی

datetime 31  مئی‬‮  2019

تین اہم وزیر نشانے پر آگئے،وفاقی کابینہ میں پھرتبدیلیوں کا آغاز،شیخ رشید کے انکشافات، کھلبلی مچ گئی

لاہور(این این آئی)تین اہم وزیر نشانے پر آگئے،وفاقی کابینہ میں پھرتبدیلیوں کا آغاز،شیخ رشید کے انکشافات، کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے عید الفطر کے بعد وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیاہے۔ ریلو ے ہیڈ کوارٹر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا… Continue 23reading تین اہم وزیر نشانے پر آگئے،وفاقی کابینہ میں پھرتبدیلیوں کا آغاز،شیخ رشید کے انکشافات، کھلبلی مچ گئی

ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ حکومت تیل وگیس کی تلاش اور پیداوار سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان آئندہ چند ماہ میں کرے گی،آٹھ ارب ڈالر لاگت کے خلیفہ پوائنٹ ریفائنری منصوبے کا سنگ بنیاد اس سال کے اختتام تک رکھا جائے گا۔اپنے ایک… Continue 23reading ایک جگہ سے تیل نہیں نکلا تو کیا ہوا؟اس سال دسمبر سے ایک ساتھ کتنی جگہوں پر تلاش کا کام شروع کیاجائیگا؟حکومت نے زبردست اعلان کردیا

چیئرمین نیب کو فوری طور پر ہٹایاگیا تو پھر کیا ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان کو اب کیا کرنا چاہئے؟معروف آئینی ماہر وسیم سجاد اور خالد انور نے  تجاویز پیش کردیں 

datetime 31  مئی‬‮  2019

چیئرمین نیب کو فوری طور پر ہٹایاگیا تو پھر کیا ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان کو اب کیا کرنا چاہئے؟معروف آئینی ماہر وسیم سجاد اور خالد انور نے  تجاویز پیش کردیں 

اسلام آباد (این این آئی)معروف آئینی ماہر وسیم سجاد اور خالد انور نے چیئرمین نیب کو فوری طور پر ہٹانے کی مخالفت کردی۔اپنے بیانات میں معروف قانون دان وسیم سجاد اور خالد انور نے کہا کہ معاملے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔وسیم سجاد نے کہا کہ وزیراعظم کو تحقیقات کا حکم دینا چاہئے،… Continue 23reading چیئرمین نیب کو فوری طور پر ہٹایاگیا تو پھر کیا ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان کو اب کیا کرنا چاہئے؟معروف آئینی ماہر وسیم سجاد اور خالد انور نے  تجاویز پیش کردیں 

جاوید اقبال کا نام ن لیگ کے مجوزہ تین ناموں میں شامل نہیں تھا لیکن پھر بھی کیوں بطور وزیراعظم انہیں چیئرمین نیب منتخب کیا تھا،شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

datetime 31  مئی‬‮  2019

جاوید اقبال کا نام ن لیگ کے مجوزہ تین ناموں میں شامل نہیں تھا لیکن پھر بھی کیوں بطور وزیراعظم انہیں چیئرمین نیب منتخب کیا تھا،شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ان کا چیئرمین نیب کی تعیناتی کا فیصلہ غلط ثابت ہوگا تو وہ قوم سے معافی مانگیں گے۔ ایک انٹرویو میں کہا کہ بطور وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کرکے جاوید اقبال کو… Continue 23reading جاوید اقبال کا نام ن لیگ کے مجوزہ تین ناموں میں شامل نہیں تھا لیکن پھر بھی کیوں بطور وزیراعظم انہیں چیئرمین نیب منتخب کیا تھا،شاہد خاقان عباسی کے انکشافات

انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو بڑی سزا سنا دی

datetime 31  مئی‬‮  2019

انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو بڑی سزا سنا دی

لاہور(این این آئی)گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو سزائیں سنادیں۔ عدالت نے یہ سزائیں تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ میں درج تین مختلف مقدمات میں سنائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مجرم افتخار کو پانچ سال قید اور 45ہزار روپے جرمانہ، مجرم اجمل کو 5سال قید اور… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جیش محمد کے تین کارندوں کو بڑی سزا سنا دی