وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف محکموں کا اچانک دورہ، سیکرٹریز کے کمروں میں گئے، حاضری چیک کی
لاہور31 جولائی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج مختلف محکموں کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے بغیر اطلاع لائیوسٹاک، خوراک، زراعت، صنعت اور دیگر محکموں کا دورہ کیا اور افسران کی حاضری چیک کی۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریز کے کمروں میں بھی گئے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے کام کیلئے آئے لوگوں سے مسائل پوچھے اور بزرگ خاتون سے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف محکموں کا اچانک دورہ، سیکرٹریز کے کمروں میں گئے، حاضری چیک کی