پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

 پاک بحریہ  میں    جدید ٹیکنالوجی اور جنگی صلاحیتوں سے آراستہ ”کارویٹ“ جنگی جہاز نے شمولیت اختیارکر لی

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) پاک بحریہ کے اہتمام ملکی دفاع میں جدید ٹیکنالوجی اور جنگی صلاحیتوں سے آراستہ ”کارویٹ“ جنگی جہاز نے شمولیت اختیارکر لی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق منگل کے روز پاک بحریہ کے لئے بنائے جانے والے دوسرے 2300 ٹن وزنی جنگی جہاز ”کارویٹ“ کی رومانیہ میں لانچنگ کر دی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف سٹاف (پرسنل) وائس ایڈمرل اطہر  مختیار سے

مہمان خصوصی نے جہازوں کی تیاری میں ڈامن شپ یارڈ (رومانیہ) کے تعاون اور صلاحیتوں کی تعریف کی۔ وائس ایڈمرل نے کہا کہ جہازوں کی شمولیت سے ملکی بحری سرحدوں کے دفاع اور جنگی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔ ترجمان کے مطابق کارویٹ جہاز جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ درمیانے سائزاور وزن کے جہاز ہیں۔ جہازسکیورٹی پروٹول سمیت مختلف آپشنز کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…