منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان مہاجرین کو بھائی سمجھ کر پاکستان میں 40 سال سے برداشت کیا، کیا پاکستان کیلئے اتنی بڑی قربانی کیا افغانستان بھی دیگا؟ہمارے بھائی طاہر داوڑ کی لاش افغانستان سے ملی؟ ایسا کیوں ہوا ، وزیر مملکت علی محمد خان کا اپوزیشن کے احتجاج پر دوٹوک جواب

فردوس باجی پہلی دفعہ ملک کا بجٹ آئی ایم ایف بنا رہا ہے رانا ثنا اللہ کی مشیر اطلاعات پر شدید تنقید ، کیا کچھ کہہ دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

فردوس باجی پہلی دفعہ ملک کا بجٹ آئی ایم ایف بنا رہا ہے رانا ثنا اللہ کی مشیر اطلاعات پر شدید تنقید ، کیا کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثناااللہ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ فردوس باجی جیل میں بند نواز شریف کا اتنا خوف کہ 420 ترجمان نواز شریف کی ترجمانی میں لگے ہوئے ہیں، فردوس باجی 420کی تو آپ ملزم ہیں ، سرکاری… Continue 23reading فردوس باجی پہلی دفعہ ملک کا بجٹ آئی ایم ایف بنا رہا ہے رانا ثنا اللہ کی مشیر اطلاعات پر شدید تنقید ، کیا کچھ کہہ دیا

5000کا نوٹ بند ہو رہا یا نہیں ؟ وزارت خزانے نے فیصلہ سنا دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

5000کا نوٹ بند ہو رہا یا نہیں ؟ وزارت خزانے نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزرات خزانہ نے کرنسی نوٹ بند کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان وزرات خزانہ ڈاکٹر حسن نجیب نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ 5000 سمیت کوئی نوٹ بند نہیں کیا جا رہا۔ترجمان وزرات خزانہ نے کہاکہ نوٹ بندی سے متعلق تمام تر افواحیں بے بنیاد ہیں۔

’’تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات‘‘ حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

’’تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات‘‘ حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کر دی گئیں ۔ تمام سرکاری تعلیمی ادارے آج یکم جون سے 14اگست تک بند رہیں گے ۔ بعض نجی سکولوں کی جانب سے پہلے ہی تعطیلات کا آغاز کر دیا گیا تھا۔ تعلیمی اداروں کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات… Continue 23reading ’’تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات‘‘ حکومت نے اعلان کر دیا

مجھے کس نے جلایا ،شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑنے سے قبل بیان ، اہم انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2019

مجھے کس نے جلایا ،شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑنے سے قبل بیان ، اہم انکشاف

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توگئی ،مقتولہ نے نزعی بیان میں شوہر کو اپنا قاتل قرار دیا ۔پولیس کے مطابق گوجرانوالہ میں چند دن پہلے تانیہ نامی خاتون کو اس کے شوہر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی جس سے… Continue 23reading مجھے کس نے جلایا ،شوہرکے ہاتھوں مبینہ طور پر جھلسنے والی خاتون لاہور کے جناح ہسپتال میں دم توڑنے سے قبل بیان ، اہم انکشاف

عمرہ کی ادائیگی، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

datetime 31  مئی‬‮  2019

عمرہ کی ادائیگی، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اقدام کیاہے،جس کے تحت سرکاری ملازمین عید تک متعلقہ مجازاتھارٹی سے اجازت لے کرعمرہ کیلئے سعودی عرب جاسکیں گے اورانہیں این او سی کیلئے وزیراعلیٰ آفس سے رجوع نہیں کرنا پڑے گا۔وزیراعلی عثمان بزدار… Continue 23reading عمرہ کی ادائیگی، حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی 

 علی محمد خان کی جانب سے سعودی سفیر  سے ملاقات میں اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کرنے کی درخواست سفارتی حلقوں نے  سفارتی آداب کے خلاف قرار دیدی،شرمناک حرکت قرار

datetime 31  مئی‬‮  2019

 علی محمد خان کی جانب سے سعودی سفیر  سے ملاقات میں اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کرنے کی درخواست سفارتی حلقوں نے  سفارتی آداب کے خلاف قرار دیدی،شرمناک حرکت قرار

اسلام آباد (آن لائن)  سفارتی حلقوں نے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے  سفارتی آداب کے برخلاف سعودی سفیر نواف سعید المالکی کے ساتھ ملاقات کے دوران اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کرنے کی درخواست کرنے کا سفارتی آداب کے برخلاف قراردیتے ہوئے… Continue 23reading  علی محمد خان کی جانب سے سعودی سفیر  سے ملاقات میں اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کرنے کی درخواست سفارتی حلقوں نے  سفارتی آداب کے خلاف قرار دیدی،شرمناک حرکت قرار

سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز،معاشی تجزیہ نگاروں نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 31  مئی‬‮  2019

سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز،معاشی تجزیہ نگاروں نے خطرناک پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن(پی آئی اے)،اسٹیل ملز اور واپڈا سمیت دیگر سرکاری اداروں پر قرضوں کا بوجھ 1593 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔سرکاری ادارے عوام کی جیبوں پر بھاری پڑنے لگے۔ عوام کی خون پیسے کی کمائی سے حاصل کیا گیا۔ ٹیکس خسارے میں ڈوبے سرکاری اداروں پر خرچ کیا جا… Continue 23reading سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، قرض 1593 ارب سے تجاوز،معاشی تجزیہ نگاروں نے خطرناک پیش گوئی کردی

ہماری حکومت سابق ادوار کے کانٹوں کو چن چن کر صاف کر رہی ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کرپٹ عناصر کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

ہماری حکومت سابق ادوار کے کانٹوں کو چن چن کر صاف کر رہی ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کرپٹ عناصر کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اسلام آباد میں وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے ریکارڈ قرضے لے کر… Continue 23reading ہماری حکومت سابق ادوار کے کانٹوں کو چن چن کر صاف کر رہی ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کرپٹ عناصر کے خلاف بڑا اعلان کر دیا