بھارتی آبی جارحیت نے ایک اورپاکستانی کی جان لے لی ،ہنستا بستا گھر اجڑ گیا

2  ستمبر‬‮  2019

حجرہ شاہ مقیم (آن لائن )دریائے ستلج میں گیارہ سالہ بچہ کھیتے ہوئے ڈوب گیا،تلاش جاری۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کےقریب سے گزرنے والے دریائے ستلج میں بھارتی آبی جارحیت کے دوران اسکی جانب سے چھوڑے گئے پانی سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے ،سینکڑوں ایکڑ اراضی پر لگی فصلیں ،بستیاں اور مویشی دریائے ستلج کے آبی ریلوں کی نذر ہو گئے وہا ں کئی قیمتی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔

آن لائن کے مطابق اسی طرح گزشتہ روز بھی دریائے ستلج کے کنارے سنگراں والی بھینی کے رہائشی محنت کش محمد احمد دودھی کا گیارہ سال کا بیٹا امجد دریاکے چڑھے ہوئے پانی سے بے خبر حسب سابق دریائے کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک ایک بڑی لہر اسے کھینچ کر دریا میں لے گئی جسکی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بچے کی تلاش شروع کر دی تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…