منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں حالات خوفناک ،آر ایس ایس کے بعدشیو سینا کے غنڈے بھی اب وادی میں آگئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں بہت خوفناک حالات ہیں، آر ایس ایس اور شیو سینا کے غنڈے بھی مقبوضہ کشمیر آگئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا جس کرب سے کشمیری عوام گزر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میرا اپنے خاندان والوں

سے بھی رابطہ نہیں ہو رہا، مقبوضہ کشمیر میں لوگ گھروں میں محصور ہوگئے ہیں، ادویات کی کمی ہے۔مشال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں کھانے پینے کی اشیا کی سخت کمی ہے، حریت رہنماوں کو جیل میں بند کر دیا گیا ہے اور ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آر ایس ایس اور شیو سینا کے غنڈے بھی اب کشمیر میں آگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…