منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

رحمن ملک کا ٹوئٹر اکائونٹ بلاک کی جائے ، جانتے ہیں آگے سے بھارت کی درخواست پر ٹوئٹر انتظامیہ نے کیا جواب دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارت کی درخواست پر ٹو ئٹر نے سینیٹر رحمان ملک کے ذاتی اکائونٹ بلاک کرنے سے انکار کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک کیخلاف بھارتی شکایت کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔ ترجمان رحمن ملک کے مطابق ٹوئٹر نے بھارتی

حکومت کی طرف سے سینیٹر رحمان ملک کیخلاف شکایت رد کردی، ٹوئٹر نے اپنے ای میل میں سینیٹر رحمان ملک کو مطلع کیا کہ بھارت کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے۔ ٹوئٹر نے کہاکہ ہم نے شکایت کا بغور جائزہ لیا اور کسی قسم کی خلاف ورزی نہ پایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…