اربوں روپے کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات مل گئیں،ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ،ایف بی آر نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا
کراچی (این این آئی)ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے جب کہ مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کو اربوں روپے کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات حاصل ہو گئی ہیں اور مزید مرحلہ وار… Continue 23reading اربوں روپے کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات مل گئیں،ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کے گرد گھیرا تنگ،ایف بی آر نے دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا







































